بار بار سر کنگھی کرنے والے ہوشیار، ماہرین نے خبر دار کر دیا
لاہور (نیوزڈیسک) بالوں کی حفاظت کے مقبول ترین ٹوٹکوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ دن میں کم از کم سو بار بالوں میں ہیئر برش پھیرا جائے تو بال نہیں گرتے ہیں بلکہ ان کے بڑھنے کی رفتار تیز ہوجاتی ہے، اسی مشورے کو سائنسی رنگ دینے کیلئے یہ اضافہ بھی کردیا جاتا… Continue 23reading بار بار سر کنگھی کرنے والے ہوشیار، ماہرین نے خبر دار کر دیا







































