ایک ایسا پھل جس کا روزانہ استعمال آپ کی چربی پگھلادے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اکثر ہی سنتے آئے ہیں کہ ایک سیب روزانہ رکھے صحت مند اور توانا لیکن اب ماہرین نے سیب کی جگہ ناشپاتی کے باقاعدہ استعمال کا مشورہ دیا ہے۔امریکی ادارے لوزی آناسٹیٹ یونیورسٹی کی جانب سے کی گئی ایک تازہ تحقیق میں بتایا گیا ہے جو لوگ ناشپاتی استعمال کرتے ہیں ان میں… Continue 23reading ایک ایسا پھل جس کا روزانہ استعمال آپ کی چربی پگھلادے