اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )اکثر لوگ کھانے کے دوران پانی پیتے رہتے ہیں جس کی وجہ ترش غذائیں ہیں ،اس پر تحقیق کرتے ہوئے ماہرین نے بتایا ہے کہ کھانے سے دو گھنٹے قبل پانی پینا بہت مفید ہوتا ہے۔ اس ضمن میں یہ بات تمام لوگوں تک پھیلائی جانی چاہیے کہ جو خوراک معدے میں جاتی ہے ان کو ہضم کرنے کے لئے لبلہ سے پنکریاس جوس اور دیگر جوسز پتلے ہو جاتے ہیں جس سے ان کی افادیت کم ہو جاتی ہے۔ اس کے علاوہ یہ پانی انسولین لیول میں شوگر کو بڑھا دیتا ہے جو موٹاپے کا باعث بنتا ہے ،خوراک چبا کر کھائیں اور کھانے سے قبل پانی پئیں،