اسٹرابری ہائی بلڈ پریشر سے بچا ﺅکے لیے مفید ہے‘ تحقیق
لاہور (نیوز ڈیسک) تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اسٹرابری ہائی بلڈ پریشر سے بچا ﺅکے لیے مفید ہے ۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ہر ہفتے ایک کپ اسٹرابریز یا بلیو بیریزک ا استعمال ہائی بلڈ پریشر کے مرض میں مبتلا ہونے کا خطرہ کم کرتا ہے۔خیال رہے کہ بلند فشار… Continue 23reading اسٹرابری ہائی بلڈ پریشر سے بچا ﺅکے لیے مفید ہے‘ تحقیق