ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

بیکنگ سوڈا ناخنوں پر لگائیں اور حیرت انگیز نتائج حاصل کریں

datetime 28  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بیکنگ سوڈا کے استعمال سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں اور اس کی مدد سے زکام اور نزلہ ٹھیک ہوتا ہے لیکن اگر اسے ناخنوں پر لگایا جائے تو اس سے جادوئی فوائد حاصل ہوتے ہیں اسے پیٹ کے امراض،گیس،جلن،تیزابیت کے لئے بہت فائدہ مند پایا گیا ہے۔اگر آپ اپنے ناخنوں پر بیکنگ سوڈا لگائیں اور چند منٹ انتظار کے بعد تازہ پانی سے ہاتھ دھولیں تو آپ کے ناخنوں میں موجود فنگس ہوگی اور آپ کے ناخن چمک جائیں گے۔ اسی طرح اگر آپ سینے کی جلن کاشکار ہیں تو ایک چمچ بیکنگ سوڈا پانی میں ڈال کر پی لیں۔اگرآپ کے دانت پیلے ہیں تو ٹوتھ برش پر بیکنگ سوڈا لگائیں اور اس کی مدد سے اپنے دانتوں کو ساف کرنے سے دانت چمک جائیں گے۔اگر آپ منہ کی بدبو سے پریشان ہیں تو روزانہ صبح اٹھ کر بیکنگ سوڈا کو پانی میں حل کرکے اس پانی سے غرارے کریں،منہ کی تمام بدبو ختم ہوجائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…