ڈپریشن دور کرنے میں پھل، سبزیاں اور خشک میوے مددگارثابت ہوتے ہیں
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا کہ ذہنی تناو¿ اور ڈپریشن دور کرنے والی مہنگی اور ضمنی مضر اثرات سے بھرپور دواو¿ں کی بجائے اگر پھل، سبزیوں اور میووں کا استعمال کیا جائے تو ان امراض کو بہت حد تک دور کیا جاسکتا ہے۔یونیورسٹی آف لا پالماس ڈی گران کینیریا کے سائنسداں کہتے… Continue 23reading ڈپریشن دور کرنے میں پھل، سبزیاں اور خشک میوے مددگارثابت ہوتے ہیں