بد ہضمی اور اور گلے کے مختلف امراض کا آسان علاج آپ کے کچن سے
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )ادرک کا استعمال ہر گھر میں دیکھنے کو ملتا ہے ، ادرک اچھے ذائقہ کے ساتھ ساتھ اچھی صحت کی ضامن ہے ،بدہضمی، پیٹ میں درد، سانس میں تکلیف، قبض اور اسہال ان تمام امراض کے لیے جو ادویات بنتی تھیں، ان میں ادرک کا استعمال رہا ہے، متلی و قے… Continue 23reading بد ہضمی اور اور گلے کے مختلف امراض کا آسان علاج آپ کے کچن سے











































