امراضِ قلب کی زیادتی، ماہرین نے وجہ بتا دی
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) طب کے ماہرین نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران غیر معیاری تیل میں تلی ہوئی اشیاء کا زیادہ استعمال امراض قلب کے مریضوں کے لئے دل کے عارضے کا باعث بن سکتا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بے نظیر بھٹو ہسپتال راولپندی کے کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر مہدی حسن نے… Continue 23reading امراضِ قلب کی زیادتی، ماہرین نے وجہ بتا دی