دو گھنٹے سے زیادہ ٹی وی دیکھنا بچوں میں ہائی بلڈ پریشر کا سبب
ایک نئے مطالعے میں سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ دن بھر میں دوگھنٹے سے زیادہ اسکرین ٹائم سے بچوں کے خون کے دباؤ میں اضافہ ہو سکتا ہے اور بچپن میں ہائی بلڈ پریشر سے بچوں کی بعد کی زندگی میں صحت کے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔ ایک سائنسی مطالعے سے وابستہ تجزیہ… Continue 23reading دو گھنٹے سے زیادہ ٹی وی دیکھنا بچوں میں ہائی بلڈ پریشر کا سبب