25 سالہ امریکی نوجوان کو مکمل دل منتقل کردیا گیا
مشی گن (این این آئی)امریکہ میں 25 سالہ نوجوان کو مکمل دل منتقل کیا گیا لیکن اس سے قبل وہ تقریباً ڈیڑھ سال تک ایک ایسے مصنوعی قلب کے سہارے زندہ رہا جو اس کی پشت پر لگے بیگ میں رکھا تھا اور جسم میں خون منتقل کر رہا۔ مشی گن کے رہائشی اسٹین لارکن… Continue 23reading 25 سالہ امریکی نوجوان کو مکمل دل منتقل کردیا گیا