مو سم گرما میں گوشت صحت کےلئے نقصان دے ثابت ہو سکتا ہے ،ماہرین
اسلام آباد (نیوزڈیسک )ماہرین طب کا کہنا ہے کہ گرم موسم میں ہیٹ اسٹروک کے واضح امکانات ہوتے ہیں ، موسم کی سختی کے پیش نظر انتہائی سادہ سحر وافطارکی جائے ،گرم موسم میں گوشت کھانے سے بیماریاں ہوسکتی ہیں، سحری میں سبزیوں کا استعمال رکھاجائے جبکہ لسی انتہائی مفید ہے۔گرم موسم میں افطار میں… Continue 23reading مو سم گرما میں گوشت صحت کےلئے نقصان دے ثابت ہو سکتا ہے ،ماہرین