فریج میں رکھے سیب آپ کے مو ٹاپے کا باعث
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مثل مشہور ہے کہ روزانہ کا ایک سیب معالج سے دور رکھتا ہے لیکن ایک ماہر کا دعویٰ اس سے کچھ مختلف ہے۔ ان کا خیال ہے کہ آپ کے فریج میں رکھے سیب ہی دراصل آپ کے موٹاپے کا اصل سبب ہیں۔ فریج میں رکھے سیبوں کے موٹاپے سے تعلق کے… Continue 23reading فریج میں رکھے سیب آپ کے مو ٹاپے کا باعث