اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

چپس کھانے کے شوقین افراد اس خبر کو پڑھ کر چپس کھانا ہمیشہ کیلئے چھوڑ دینگے

datetime 6  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد کے علاقے گوجر خان میں چپس کے پیکٹ سے نکلنے والی انسانی انگلی کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیاگیا ہے پیکٹ سے انگلی نکلی تھی لیکن فیکٹری کے مالک نے مزدور لڑکی کے انگوٹھا کٹ جانے کا بتایا ہے پولیس کے ساتھ ساتھ سپیشل برانچ راولپنڈی نے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق گوجر خان شہر میں قائم ایک مقامی فیکٹری کے چپس کے پیکٹ سے انسانی انگلی برآمد ہونے کا معاملہ تاحال حل نہیں ہوسکا ہے کیونکہ پیکٹ سے جو انگلی نکلی وہ درمیانی یا ساتھ والی انگلی تھی جبکہ فیکٹری کے مالک ملک رشید نے تحقیقات اداروں کو بتایا ہے کہ ہماری فیکٹری میں کام کرنیوالی پندرہ سالہ مریم چلتی مشین سے پیکٹ نکالنے کی کوشش کی تھی جس سے اس کے بائین ہاتھ کا انگوٹھا مشین کے اوپر والے حصے میں آکر کٹ گی اتھا لڑکی کا زخم ٹھیک ہوچکا ہے اور اس کے ایکسرے بھی ہمارے پاس ہیں اور ہرفورم پر ہم قانونی جنگ بھی لڑیں گے اس معاملے کی مقامی پولیس کیساتھ ساتھ سپیشل برانچ بھی تفتیش کررہی ہے ۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…