ہفتہ‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2025 

شوارما کھانے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

datetime 10  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے علاقہ شاد باغ میں زہریلا شوارما کھانے سے 9افراد کی حالت غیر ہوگئی، متاثرہ افراد کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ شاد باغ کے علاقے میں ایک ہی خاندان کے 9افراد زہریلا شوارما کھانے سے بیہوش ہوگئے جن کو کوٹ خواجہ سعید ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔ متاثرہ 9افراد میں سے 3 کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا جبکہ باقی 6افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔تھانہ شاد باغ پولیس نے شوارما دکان کے مالک کے خلاف مقدمہ درج کر کے حراست میں لے لیا جبکہ دکان کو بھی سیل کر دیا گیا ہے۔



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…