رمضان میں دل کے امراض میں کیوں اضافہ ہوتا ہے اور اس سے کیسے بچا جا سکتا ہے ؟ ماہرین نے راز پر سے پردہ اٹھا دیا
لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک)طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران زیادہ چکنائی والی چیزیں کھانے سے دل کے مریضوں کی تعداد 10فیصد تک بڑھ جاتی ہے۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران روزے داروں کو سحری اورافطار کے اوقات میں زیادہ سے زیادہ پانی پینا چاہیے اورزیادہ چکنائی والی… Continue 23reading رمضان میں دل کے امراض میں کیوں اضافہ ہوتا ہے اور اس سے کیسے بچا جا سکتا ہے ؟ ماہرین نے راز پر سے پردہ اٹھا دیا