جمعہ‬‮ ، 29 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دل کے عارضے سے بچنا چاہتے ہیں تو خود میں بس ایک تبدیلی لے آئیں

datetime 24  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انگلینڈ ( نیوزدیسک )مایوسی کا شکار رہنے والے دل کے مرض میں مبتلا ہوں تو چار برس میں ان کی موت کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے تحقیق
برطانوی طبی تحقیق سے سامنے آیا ہے کہ پر امید اور مثبت سوچ رکھنے والے افراد میں دل کے دورے کا خطرہ کم ہوتا ہے۔ برٹش ہارٹ فاو¿نڈیشن میں ہونے والی طبی تحقیق میں ماہرین کا کہنا ہے کہ محتاط اور پرامید رہ کر قبل از وقت موت کا خطرہ ڈرامائی حد تک کم کیا جا سکتا ہے۔ تحقیق کے مطابق مایوسی کے شکار رہنے والے افراد اگر دل کے مرض میں مبتلا ہوں تو آئندہ چار برس میں ان کی موت یا سرجری کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے جبکہ ایسے افراد اگر پرامید ہوں تو وہ دل کی سرجری سے بچ سکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…