پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

سر درد دور بھگانے کے لیے 6بہترین نسخے

datetime 27  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )آج کل کام کی زیادتی اور ناقص غذا کی وجہ سے سردرد کا ہونا معمول بن گیا ہے ،خاص طور پر اگر آپ دفتر پر کسی ڈیسک پر کمپیوٹر کے سامنے بیٹھے رہتے ہیں تو سردرد کی شکایت اکثر رہنا حیرت انگیز نہیں،لیکن قارئین پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ ہم آپکے لئے پیش کر رہے ہیں آسان اور آزمودہ نسخہ جس سے چند منٹوں میں ہی درد سر کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے ،اپنے کندھوں کو پیچھے کی جانب گھمائیں جبکہ گھمانے کے دوران شانوں کو سکیڑ لیں،اپنے سر کو بائیں جھکائیں یعنی آپ کا بائیں کان کا رخ کندھے کی جانب ہو، اس کے بعد سر کو دائیں جانب اس وقت تک گھمائیں جب تک دائیں کان کا رخ دائیں کندھے کی جانب نہ ہوجائے۔ اس کے بعد یہی بائیں جانب کریں،اپنے سر کو دائیں جانب گھمائیں اور تھوڑی کو کندھے کی جانب جھکا دیں، پھر یہی عمل بائیں جانب بھی کریں،کسی کرسی میں بیٹھ جائیں، پھر اپنے دھڑ کو دائیں جانب گھمائیں، اپنے سیدھے ہاتھ کو کرسی کی پشت پر نوے ڈگری کے زاویے سے ایسے رکھیں کہ کہنی آپ کی جانب اشارہ کررہی ہو، یہی عمل بائیں جانب بھی کریں،سیدھا کھڑے ہوجائیں، اس کے بعد گردن کے مسلز کو استعمال کرتے ہوئے چہرے کا رخ چھت کی جانب کردیں



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…