جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

لیموں اور اجوائن کا ایسا مشروب جس کے فوائد جان کر آپ بھی استعمال کرنے پر مجبور ہو جائیں گے

datetime 9  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لیموں اور اجوائن کے بے شمار فوائد ہیں اور انہیں ہم زیادہ تر کھانوں کا ذائقہ بڑھانے کیلئے استعمال کرتے ہیں لیکن جدید تحقیق کیمطابق کہ اگر لیموں اور اجوائن کا استعمال بڑھا دیں مقدار بڑھا دیں یا ان دونوں کو ملا کر استعمال کریں تو کولیسٹرول میں حیرت انگیز کمی ہوتی ہے کمی اور دیگر بے شمار فوائد حاصل ہوسکتے ہیں۔ماہرین کیمطابق اجوائن میں وٹامن سی اے اور کے پائے جاتے ہیں اور اسی طرح لیموں میں بھی وٹامن سی کثرت سے پایا جاتا ہے۔ لیموں کے غذائی اجزاء4 جب اجوائن کے ساتھ ملتے ہیں تو نہ صرف جسم کو توانائی ملتی ہے بلکہ مدافعتی نظام مضبوط ہوتا ہے، بیماریوں سے تحفظ ملتا ہے اور خاص طور پر خون میں کولیسٹرول کا لیول کم ہوجاتا ہے۔انہیں ملا کر استعمال کرنے کیلئے پہلے*لیموں کو صاف کرکے اس پر میٹھا سوڈا اچھی طرح ملیں اور اسے اچھی طرح دوبارہ صاف کرلیں اور چھلکے سمیت چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔* پانی ابال کر اسے ٹھنڈا کرلیں اور اجوائن کے پتوں کو بھی باریک کاٹ لیں یا بلینڈر میں ڈال کر باریک کریں۔اب اسے لیموں کے ساتھ ملالیں اور اس میں ٹھنڈا کیا ہوا پانی بھی ڈال دیں۔اس آمیزے کو اچھی طرح مکس کرکے شیشے کے برتن میں محفوظ کرلیں اور ہر کھانے سے 30 منٹ پہلے 100 ملی لیٹر (ایک لیٹر کا دسواں حصہ) استعمال کریں اور صحت کے بے شمار فوائد پائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…