پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

صرف ایک چیز کے استعمال سے 12کلو وزن کم کریں ، آزمودہ نسخہ

datetime 7  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )آج کے دور میں لوگ بڑھتے ہوئے وزن کی وجہ سے پریشان ہیں اور باوجود کوشش کہ کم نہیں کرپاتے ،ماہرین نے ان پریشان افراد کے لئے ایسا ٹوٹکا دریافت کیا ہے جس سے 12کلو وزن کم کیا جا سکتا ہے ،یہ ٹوٹکا آپ کے کچن میں ہی موجودہے ،ماہرین نے بتایا کہ زیرے میں یہ قدرتی صلاحیت موجود ہے کہ اس کے باقاعدہ استعمال سے وزن کم ہونے لگتا ہے،زیرہ سستا بھی ہے اور کچن میں عام طور پر دستیا ب ہوتا ہے تو کیوں نہ اس سے فائدہ اٹھا یا جائے



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…