بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

آتش بازی بہرہ بنا سکتی ہے، ماہرین

datetime 14  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) شادی اور دیگر خوشی کے مواقع پر زور دار دھماکوں سے آتش بازی کے گولے چھوڑے جاتے ہیں جس سے آسمان پر ہر طرف رنگ برنگی روشنی پھییل جاتی ہے لیکن اب ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ آتش بازی کے گولوں کی آواز سے لوگ سماعت سے محروم ہوسکتے ہیں اس لیے آتش بازی سے دور رہیں۔برطانوی ماہرین کا کہنا ہے کہ لوگ قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے آتش بازی کے لیے 155 ڈیسی بلز کی طاقت کے گولے استعمال کرتے ہیں جب کہ اس کی حد 120 ڈیسی بلز ہے لہٰذا ان گولوں کی آواز اس قدر زور دار طریقے سے کانوں سے ٹکراتی ہے کہ جس سے قریب کھڑا کوئی بھی شخص بہرہ ہوسکتا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ 80 ڈیسی بلزوالے گولوں سے بصارت کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ شروع ہوجاتا ہے۔ سینئر آڈیولوجسٹ لوئیس ہارٹ کا کہنا ہے کہ 80 ڈیس بلز سے زائد آواز والے آتش بازی کے گولے قریبی عمارتوں کے باعث کم یا زیادہ گونج پیدا کرسکتے ہیں جوسماعت کےلیے نقصان دہ ہے۔ ایری کونکو کی تحقیق کے مطابق 100 ڈیسی بلز کے گولوں کی ا?واز گن فائر کے برابر ہے اس لیے اس سے سماعت بری طرح متاثر ہوتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…