بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

نوجوان ہیروئن سے بھی زیادہ خطرناک نشے میں مبتلا

datetime 14  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چارسدہ(نیوز ڈیسک) ہیروئن کے بعد نوجوان نسل ”آئس“ کے نشے میں مبتلا ہونے لگی، ”آئس“ افغانستان میں امریکااور نیٹو فورسزجنگی حکمت عملی کے تحت استعمال کرتی رہی ہیں۔”آئس“ کے استعمال سے انسان میں 3 دن تک جنگجو صلاحیتیں اورغیر معمولی قوت پیدا ہوتی ہیں جب کہ 3 دن تک کھانے پینے اورنیند کی ضرورت بھی پیش نہیں آتی، چارسدہ کے مختلف علاقوں میں نوجوان نسل”آئس“جوپاو¿ڈر کی شکل میں ہے کی جادوئی خوبیوں کے باعث اس کے استعمال کے عادی ہوچکے ہیں مگرانھیں یہ معلوم نہیں کہ یہ آئس پاو¿ڈر صرف جنگی جنونیت بڑھانے، بھوک، پیاس اور نیند ختم کرنے کے لیے استعمال کیاجاتا ہے، نوجوان نسل مہنگے ترین آئس پاو¿ڈر کے حصول کے لیے اسٹریٹ کرائم کرنے لگے ہیں تاکہ آئس پاو¿ڈر کے لیے رقم کاانتظام ہوسکے، آج کل ایک گرام آئس پاو¿ڈر کی قیمت 1200 روپے ہے۔ذرائع کے مطابق آئس پاو¿ڈر کا غیرضروری اور زیادہ استعمال پھیپڑوں، دل اور گردوں کے لیے انتہائی نقصان دہ ہے، چارسدہ پولیس اوردیگر ذمے داراداروں نے آئس پاو¿ڈر کے روک تھام کے لیے مثبت اقدامات نہ کیے تواسٹریٹ کرائم، چوری، ڈکیتی کی وارداتوں سمیت دیگرمعاشرتی برائیوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہوسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…