رات کو دیر سے کھانا یادداشت کومتاثر کرسکتا ہے،ماہرین
نیویارک(نیوز ڈیسک)اگر آپ کسی وجہ سے رات کو دیر سے کھانا کھانے کے عادی ہیں تو خبردار ہو جائیں کیونکہ تازہ تحقیق سے پتا چلا ہے کہ رات کو دیر سے کھانا آپ کی یاداشت متاثر کر سکتا ہے۔امریکا کی یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے ماہرین کے مطابق کھانے کے اوقات میں بے ترتیبی ذہنی مسائل… Continue 23reading رات کو دیر سے کھانا یادداشت کومتاثر کرسکتا ہے،ماہرین