کراچی میں کووڈ 19 کے برازیل، جنوبی افریقہ، برطانیہ کی اقسام کی موجودگی کا انکشاف، ائیرپورٹس پر اسکریننگ نظام میں خامیاں سامنے آ گئیں
کراچی(این این آئی) حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان میں کووڈ 19 کی موجودہ تیسری لہر کے پیچھے برطانیہ، جنوبی افریقہ اور برازیل کی مختلف اقسام ذمہ دار ہوسکتی ہیں۔تفصیلات کے مطابق 3 ہزار 501 مثبت نمونوں کے تجزیے پر مشتمل تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کراچی میں دسمبر 2020 سے فروری… Continue 23reading کراچی میں کووڈ 19 کے برازیل، جنوبی افریقہ، برطانیہ کی اقسام کی موجودگی کا انکشاف، ائیرپورٹس پر اسکریننگ نظام میں خامیاں سامنے آ گئیں

































