کیا ٹوتھ پیسٹ ذیابیطس کا شکار بناسکتا ہے؟
امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک عام کیمیکل جو روزمرہ کی اشیاءجیسے غذائیں، ادویات، ٹوتھ پیسٹ اور کاغذ کو سفید رنگ دینے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، وہ آپ کو ذیابیطس ٹائپ ٹو کا شکار بناسکتا ہے۔ یعنی آپ جو ٹوتھ پیسٹ دانتوں کی صفائی کے لیے استعمال کرتے ہیں، وہ اس خاموش قاتل مرض کا خطرہ بڑھا… Continue 23reading کیا ٹوتھ پیسٹ ذیابیطس کا شکار بناسکتا ہے؟