ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی آلائشوں سےتیل نکالنےوالوں کیخلاف کارروائیاں

datetime 27  اگست‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی آلائشوں سےتیل نکالنےوالوں کیخلاف کارروائیاں کرتے ہوئے پنجاب بھر میں چربی سے تیل نکالنےوالے9یونٹس سربمہرکردیےگئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہورمیں3،گوجرانوالہ

میں2،فیصل آباد اورملتان میں ایک ایک یونٹ سیل کر دیا گیا ۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی آصف بلال کا کہنا ہے کہ جانوروں کی آلائشوں سےمضرصحت آئل تیارکیاجارہاتھا،چربی سےنکالاگیاتیل ماحول کی آلودگی اورامراض کاباعث بنتاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…