جمعرات‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2025 

حکومت ماں اور بچوں کی صحت کا خیال رکھے گی،وزیر صحت

datetime 26  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر صحت عامر محمود کیانی کا کہنا ہے کہ حکومت ماں اور بچوں کی صحت کا خیال رکھے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی نے 20 اگست کو اپنی ذمہ داریاں سنبھالی ہیں۔ جس کے بعد حکومت وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق ماں اور بچوں کی صحت کا خیال رکھیں گے۔ عامر محمود کیانی نے اقتدار میں آنے کے بعد آج پمز ہسپتال کا دورہ کیا۔ وہاں انہوں نے مریضوں سے

ملاقات کی اور انہیں عید کے تحفے تقسیم کیے۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ لوگوں کو صحت کی معیاری سہولتوں کی فراہمی کیلئے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔ وزیر صحت عامر محمود کیانی نے پمز اسپتال کے انتظامیہ کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ وہ مریضوں کو بہترین سہولیات فراہم کریں۔ انہوں نے بتایا کہ لوگوں کو جلد سرکاری ہسپتالوں میں دیکھ بھال کے معیار میں بہتری نظر آئے گی اور صحت سہولت کارڈ ملک بھر کے عوام کو فراہم کیے جائیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی


عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…