صدرِ مملکت نے خسرہ سے بچاؤ کی قومی مہم کا آغاز کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدرِ مملکت عارف علوی نے خسرہ سے بچاؤ کی قومی مہم کا آغاز کردیا۔ صدرِ پاکستان عارف علوی نے اسلام آباد کے پولی کلینک میں ایک بچی کو خسرہ کی ویکسین دے کر قومی مہم کا آغاز کیا، یہ مہم 15 سے 27 اکتوبر تک جاری رہے گی۔ اس موقع پر صدر… Continue 23reading صدرِ مملکت نے خسرہ سے بچاؤ کی قومی مہم کا آغاز کردیا











































