منگل‬‮ ، 02 دسمبر‬‮ 2025 

قحط زدہ تھر میں غذائی کمی سے مزید4بچے انتقال کر گئے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

تھرپارکر(این این آئی)تھر پارکر کے سول اسپتال مٹھی میں مزید چار بچے غدائی کمی اور بیماریوں کے باعث انتقال کر گئے، غذائیت کی کمی و دیگر امراض سے نومبر کے ابتدائی 3دنوں میں اب تک 7بچے انتقال کرچکے ہیں۔محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق ان بچوں کی اموات گزشتہ

24گھنٹوں کے دوران ہوئیں، سول اسپتال مٹھی میں انتقال کرنے والے ان چاروں بچوں کی عمریں تین دن، پانچ دن تھیں جبکہ دو نومولود تھے۔ذرائع محکمہ صحت کے مطابق سال رواں میں غذائیت کی کمی و دیگر امراض میں مبتلا ہو کر قحط زدہ تھر پارکر کے 527 بچوں انتقال کر چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن


اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…