جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

صرف ادرک سے موٹاپا ختم کرنے کا جادوئی نسخہ ، ادرک کیسے استعمال کرنا ہے؟

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزن کا بڑھنا ہر شخص کے لئے پریشانی کا باعث بنتا ہے ایک بار وزن بڑھ جائے تو لوگ کھانا پینا چھوڑ دیتے ہیں، ورزش شروع کر دیتے ہیں جس سے کچھ ہی دنوں بعد تھک جاتے ہیں اور تمام چیزیں چھوڑ دیتے ہیں، ایسے کرنے سے جو تھوڑی بہت وزن میں کمی نظر آتی ہے وہ بھی ختم ہو جاتی ہے اور لوگ پہلے سے زیادہ موٹے نظر آنے لگتے ہیں۔وزن کم کرنے کے لئے آپ کو کچھ باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے جیسے کہ خود کو بھرپور ہائڈریٹ رکھیں پانی پئیں اور کھانے پینے میں احتیاط کریں،

اس کے علاوہ ورزش شروع کریں اور اسے جاری رکھیں اور ورزش اتنی ہی کریں جتنی آپ کی ہمت ہے۔ ضرورت سے زیادہ ورزش آپ کی صحت کے لئے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔لیکن آج ہم آپ کو ورزش کم کرنے کا ایک بہترین طریقہ بتائیں گے جو اب تک آپ کے علم میں نہیں ہو گا۔کبھی آپ نے جنجر ریپ کا نام سنا ہے؟ جو لوگ اپنے پیٹ کی اضافی چربی کی وجہ سے بیحد پریشان رہتے ہیں وہ جنجر ریپ کے ذریعے با آسانی اضافی وزن میں کمی لا سکتے ہیں۔ آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ یہ جادوئی ریپ آخر بنتا کیسے ہیں، اس کے استعمال سے آپ دنوں میں خود کے اندر تبدیلی محسوس کریں گے۔ اس ریپ کے لئے آپ کو جو چیزیں درکار ہیں وہ یہ ہیں

ایک چائے کی چمچ کٹی ہوئی ادرک
پانچ کھانے کے چمچ باڈی لوشن
پلاسٹک ریپ
ایک صاف تولیہ
اور ایک فلیکسبل بینڈج
ریپ بنانے کا طریقہ:
سب سے پہلے آپ تولیے کو نیم گرم پانی میں بھگو لیں اور اچھی طرح نچوڑ لیں۔ اور اسے اپنے پیٹ 5 منٹ کے لئے لپیٹ لیں، ایسا کرنے سے آپ کے پیٹ پر موجود تمام مسام کھل جائیں گے۔ اس کے بعد آپ کٹی ہوئی ادرک اور باڈی لوشن ملا کر اپنے پیٹ پر ملیں اور پھر اس پر پلاسٹک ریپ چڑھا دیں۔

کچھ منٹوں تک اسے لپٹا رہنے دیں،خیال رہے کہ بہت زور سے پلاسٹک ریپ نہ باندیں ورنہ آپ کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہو سکتا ہے۔اس بینڈج کو مسلسل پانچ گھنٹے تک بندھا رہنے دیں ، بہترین نتائج چاہتے ہیں تو پوری رات اسے چھوڑ دیں اور صبح اتار لیں۔اگر آپ کو اس دوران الجھن محسوس ہو تو گھبرانے کی ضرورت نہیں یہ عمل کرنے کے بعد شروع میں اس طرح کی پریشانی کا سامنا ہو سکتا ہے لیکن اس سے آپ کو کوئی نقصان نہیں ہو گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…