اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

کراچی میں آئندہ ہفتے شدید گرمی کی پیشگوئی، ہیٹ ویو الرٹ جاری

datetime 27  اپریل‬‮  2019

کراچی میں آئندہ ہفتے شدید گرمی کی پیشگوئی، ہیٹ ویو الرٹ جاری

کراچی (این این آئی)محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے شہر قائد میں شدید گرمی کی پیش گوئی کرتے ہوئے ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی اور گرد و نواح میں آئندہ ہفتے شدید گرمی پڑنے کا امکان ہے ۔ یکم سے 3 مئی تک دن کے اوقات میں درجہ حرارت 40 سے… Continue 23reading کراچی میں آئندہ ہفتے شدید گرمی کی پیشگوئی، ہیٹ ویو الرٹ جاری

حفاظتی ٹیکے معصوم بچوں کی صحت کی ضمانت اور اُن کا بنیادی حق ہیں : پروفیسر محمد طیب

datetime 27  اپریل‬‮  2019

حفاظتی ٹیکے معصوم بچوں کی صحت کی ضمانت اور اُن کا بنیادی حق ہیں : پروفیسر محمد طیب

لاہور(این این آئی)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد طیب نے کہا ہے کہ حفاظتی ویکسی نیشن اورٹیکے معصوم بچوں کی صحت کی ضمانت اور اُن کا بنیاد ی حق ہیں ،والدین کا بھی فرض ہے کہ وہ بچوں کے محفوظ مستقبل کو یقینی بنانے اور صحت مند… Continue 23reading حفاظتی ٹیکے معصوم بچوں کی صحت کی ضمانت اور اُن کا بنیادی حق ہیں : پروفیسر محمد طیب

پنجاب کے مختلف اضلاع میں نرسنگ کالجزقائم کئے جائیں گے : ڈاکٹر یاسمین راشد

datetime 27  اپریل‬‮  2019

پنجاب کے مختلف اضلاع میں نرسنگ کالجزقائم کئے جائیں گے : ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور(این این آئی )وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد سے ملاقات میں پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی قیادت نے وزیرصحت پنجاب کے تمام فیصلوں کی حمایت کردی ہے۔ اس موقع پرسپیشل سیکرٹری سپیشلائزڈہیلتھ کیئراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میاں شکیل اورپاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی تمام قیادت و پنجاب بھرسے آئے ممبران نے شرکت کی۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے… Continue 23reading پنجاب کے مختلف اضلاع میں نرسنگ کالجزقائم کئے جائیں گے : ڈاکٹر یاسمین راشد

2017کی مردم شماری کے مطابق ملک میں 580000ٹی بی کے مریض ہیں، وزارت صحت

datetime 26  اپریل‬‮  2019

2017کی مردم شماری کے مطابق ملک میں 580000ٹی بی کے مریض ہیں، وزارت صحت

اسلام آباد (این این آئی) سینٹ کوبتایاگیاہے کہ 2017کی مردم شماری کے مطابق ملک میں 580000ٹی بی کے مریض ہیں۔جمعہ کو وقفہ سوالات کے دور ان وزارت قومی صحت نے تحریری جواب میں بتایاکہ 2017کی مردم شماری کے مطابق ملک میں 580000ٹی بی کے مریض ہیں۔ وزارت صحت کے مطابق کے پی کے میں ٹی… Continue 23reading 2017کی مردم شماری کے مطابق ملک میں 580000ٹی بی کے مریض ہیں، وزارت صحت

سندھ فوڈ اتھارٹی کے کراچی میں بیکریوں اور مٹھائی کی دکانوں پر چھاپے

datetime 26  اپریل‬‮  2019

سندھ فوڈ اتھارٹی کے کراچی میں بیکریوں اور مٹھائی کی دکانوں پر چھاپے

کراچی(این این آئی)کراچی میں ضلع وسطی میں مختلف بیکریوں اور مٹھائی کی دکانوں پر سندھ فوڈ اتھارٹی کی جانب سے چھاپے مارے گئے۔غیر معیاری اشیا کے استعمال اور صفائی ستھرائی کے ناقص انتظام پر 3 بیکریوں پر 90زار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔علاوہ ازیں سندھ فوڈ اتھارٹی نے ایک بیکری 7 دن کے لیے سیل… Continue 23reading سندھ فوڈ اتھارٹی کے کراچی میں بیکریوں اور مٹھائی کی دکانوں پر چھاپے

جیکب آباد میں ملیریا کی وباء میں خطرناک حد تک اضافہ، سیکڑوں افراد مبتلا

datetime 26  اپریل‬‮  2019

جیکب آباد میں ملیریا کی وباء میں خطرناک حد تک اضافہ، سیکڑوں افراد مبتلا

جیکب آباد(این این آئی) جیکب آباد میں ملیریا کی وباء میں خطرناک حد تک اضافہ، سینکڑوں افراد مبتلا، محکمہ صحت کی جانب سے ملیریا سے بچاؤ کے لیے کوئی اقدامات نہیں کئے گئے، ملیریا کے عالمی دن پر بھی محکمہ صحت خاموش۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد اور گردونواح میں ملیریا کی وباء تیزی سے… Continue 23reading جیکب آباد میں ملیریا کی وباء میں خطرناک حد تک اضافہ، سیکڑوں افراد مبتلا

ملک بھر میں ایچ آئی وی ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں حیرت انگیز اضافہ ، تفصیلات جاری

datetime 26  اپریل‬‮  2019

ملک بھر میں ایچ آئی وی ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں حیرت انگیز اضافہ ، تفصیلات جاری

اسلام آباد (این این آئی) وزارت صحت نے ملک میں ایڈر کے مریضوں کی تعداد کے اعدادوشمار قومی اسمبلی میں پیش کر دیئے جس کے مطابق اس وقت کل 23757افراد ایچ آئی وی کے مریض ہیں ۔ جمعہ وقفہ سوالات کے دور ان وزارت صحت نے بتایا کہ ایڈز میں 18220مرد4170خواتین ، مخنث 379 افراد… Continue 23reading ملک بھر میں ایچ آئی وی ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں حیرت انگیز اضافہ ، تفصیلات جاری

سیہون،4 روز کے دوران ہیٹ اسٹروک سے جاں بحق افرا دکی تعداد پندرہ ہوگئی

datetime 26  اپریل‬‮  2019

سیہون،4 روز کے دوران ہیٹ اسٹروک سے جاں بحق افرا دکی تعداد پندرہ ہوگئی

سیہون(این این آئی)سیہون کے مختلف حصوں میں ہیٹ اسٹروک کے باعث حضرت لعل شہباز قلندر کے عقیدت مندوں کی اموات کی تعداد 15 تک پہنچ گئی۔سیہون میں ایدھی سینٹر کے انچارج سرور شیخ کمے مطابق 4 روز میں ہیٹ اسٹروک سے لال شہباز قلندر کے عقیدت مندوں کی اموات 15 تک پہنچ چکی ہے۔انہوں نے… Continue 23reading سیہون،4 روز کے دوران ہیٹ اسٹروک سے جاں بحق افرا دکی تعداد پندرہ ہوگئی

لاڑکانہ کے 13 بچوں میں ایچ آئی وی ایڈز کا انکشاف

datetime 25  اپریل‬‮  2019

لاڑکانہ کے 13 بچوں میں ایچ آئی وی ایڈز کا انکشاف

لاڑکانہ(این این آئی) صوبہ سندھ کے شہر لاڑکانہ میں 13 بچوں میں ایچ آئی وی ایڈز کا انکشاف ہوا ہے، بچوں کی عمریں 4 ماہ سے 8 سال تک ہیں۔تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ کے علاقے رتو ڈیرو سے گزشتہ ایک ماہ میں 16 بچوں کے سیمپل تشخیص کے لیے بھیجے گئے، بچے مسلسل بخار کی… Continue 23reading لاڑکانہ کے 13 بچوں میں ایچ آئی وی ایڈز کا انکشاف

Page 342 of 1063
1 333 334 335 336 337 338 339 340 341 342 343 344 345 346 347 348 349 350 351 1,063