کھیرا ، خربوزہ اور تربوز وغیرہ کھانے کے دوران پانی نہ پیا جائے
لاہور(این این آئی )بدلتے موسم کے لحاظ سے آنے والے سخت گرم موسم کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمیں ابتدا میں ہی مناسب احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہیے،موسم گرماکے بُرے اثرات سے بچنے اور پیاس بجھانے کے لیے روائتی مشروبات مثلا لیموں کی سکنجبین، دودھ کی لسی، ستو ، لسی ، شربت صندل ، بزوری… Continue 23reading کھیرا ، خربوزہ اور تربوز وغیرہ کھانے کے دوران پانی نہ پیا جائے