بینائی بچانی ہے تو سگریٹ نوشی سے جان چھڑانی ہو گی،ماہرین صحت نے انتباہ جاری کر دیا
لندن(این این آئی)ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ تمباکو نوشی کی عِلت میں مبتلا ہیں لاکھوں لوگ اپنی بینائی کو داؤ پر لگا رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اگرچہ تمباکو نوشی کا بینائی پر اثرانداز ہونا ایک معلوم حقیقت ہے تاہم ایسوسی ایشن آف آپٹومیٹرسٹس کے ایک حالیہ سروے کے مطابق ہر پانچ… Continue 23reading بینائی بچانی ہے تو سگریٹ نوشی سے جان چھڑانی ہو گی،ماہرین صحت نے انتباہ جاری کر دیا