بلوچستان کے 6 اضلاع میں پولیو کے خاتمے کی 7 روزہ مہم کا آغاز
اسلام آباد(آن لائن)بلوچستان کے 6 اضلاع میں پولیو کے خاتمے کی مہم پیر سے شروع ہوگئی ہے جو 7 روز جاری رہے گی۔مہم کے دوران 5 سال کی عمر تک کے 5 لاکھ بچو ں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیںگے۔ مہم کے لئے تقریباً 9ہزار موبائل ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جو… Continue 23reading بلوچستان کے 6 اضلاع میں پولیو کے خاتمے کی 7 روزہ مہم کا آغاز







































