پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

لاڑکانہ میں ایچ آئی وی ایڈز کے مزید 7 نئے کیسز سامنے آگئے

datetime 12  جون‬‮  2019

لاڑکانہ میں ایچ آئی وی ایڈز کے مزید 7 نئے کیسز سامنے آگئے

لاڑکانہ (این این آئی) صوبہ سندھ کے شہر لاڑکانہ میں ایچ آئی وی ایڈز کے مزید 7 نئے کیسز سامنے آگئے جس کے بعد رتو ڈیرو میں ایچ آئی وی ایڈز کے مریضوں کی تعداد 785 ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق ایڈز سے شدید متاثر شہر لاڑکانہ میں ایچ آئی وی ایڈز کے مزید 7 نئے کیسز… Continue 23reading لاڑکانہ میں ایچ آئی وی ایڈز کے مزید 7 نئے کیسز سامنے آگئے

پنجاب کے 5 اضلاع میں ایچ آئی وی/ایڈز کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ

datetime 12  جون‬‮  2019

پنجاب کے 5 اضلاع میں ایچ آئی وی/ایڈز کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ

فیصل آباد(آن لائن)صوبہ پنجاب کے 5 اضلاع فیصل آباد، چنیوٹ، ساہیوال، جھنگ اور ننکانہ میں ایچ آئی وی پوزیٹو کے افراد میں اضافہ خطرناک شرح تک بڑھ گیا ہے اور اس وقت ان علاقوں سے 2800 سے زائد مریض مفت ادویات کے لیے پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام (پی اے سی پی) کے پاس رجسٹرڈ ہوئے… Continue 23reading پنجاب کے 5 اضلاع میں ایچ آئی وی/ایڈز کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ

گنگا رام ہسپتال میں لاکھوں مریضوں کو علاج معالجہ کی مفت سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں، ایم ایس گنگا رام

datetime 12  جون‬‮  2019

گنگا رام ہسپتال میں لاکھوں مریضوں کو علاج معالجہ کی مفت سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں، ایم ایس گنگا رام

خالق نگر(این این آئی ) ایم ایس گنگا رام ہسپتال ڈاکٹرفیاض بٹ کا کہنا ہے کہ گنگا رام ہسپتال میں لاکھوں مریضوں کو علاج معالجہ کی سہولتوں کی فراہمی کے علاوہ اعلیٰ معیار ی ادویات مفت فراہم کی جارہی ہیںجبکہ ہسپتال میں بچوں کی نارمل پیدائش کے سب سے زیادہ کیسزآتے ہیں جو کہ ایک… Continue 23reading گنگا رام ہسپتال میں لاکھوں مریضوں کو علاج معالجہ کی مفت سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں، ایم ایس گنگا رام

وزیر اعظم کے ویژن کے مطابق عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی ریاست کی اولین ذمہ داری ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

datetime 12  جون‬‮  2019

وزیر اعظم کے ویژن کے مطابق عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی ریاست کی اولین ذمہ داری ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے وژن کے مطابق عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی ریاست کی اولین ذمہ داری ہے، عوام کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے تمام تر وسائل… Continue 23reading وزیر اعظم کے ویژن کے مطابق عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی ریاست کی اولین ذمہ داری ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

خراب نیند کی وجہ جسم میں کونسی کمی رہ جاتی ہے؟ ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 11  جون‬‮  2019

خراب نیند کی وجہ جسم میں کونسی کمی رہ جاتی ہے؟ ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی

واشنگٹن( آن لائن) نیند کی کمی یا خراب نیند کی بہت سی وجوہ ہوسکتی ہیں اور اب ان میں معدنیات اور وٹامنز کی کمی کو بھی شامل کرلیا گیا ہے۔ماہرین نے بتایا ہے کہ بالخصوص خواتین میں بے آرام یا ناکافی نیند کی وجہ ان کے جسم میں اہم معدنیاتی اجزا اور وٹامن کا فقدان… Continue 23reading خراب نیند کی وجہ جسم میں کونسی کمی رہ جاتی ہے؟ ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی

ہر 10 میں سے 4 بچے غذائی مسائل کے باعث نشو و نما کی کمی کا شکار ہیں، وزارت صحت

datetime 10  جون‬‮  2019

ہر 10 میں سے 4 بچے غذائی مسائل کے باعث نشو و نما کی کمی کا شکار ہیں، وزارت صحت

اسلام آباد (این این آئی) وزارت صحت نے قومی غذائی سروے 2018 کی رپورٹ جاری کر دی جس میں کہا گیاہے کہ ہر 10 میں سے 4 بچے غذائی مسائل کے باعث نشو و نما کی کمی کا شکار ہیں ، سروے 115500 گھروں سے حاصل کی گئی معلومات کا ماخوذ ہے،دو سے پانچ سال… Continue 23reading ہر 10 میں سے 4 بچے غذائی مسائل کے باعث نشو و نما کی کمی کا شکار ہیں، وزارت صحت

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کاساہیوال ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرٹیچنگ ہسپتال کادورہ

datetime 10  جون‬‮  2019

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کاساہیوال ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرٹیچنگ ہسپتال کادورہ

لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے ساہیوال ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرٹیچنگ ہسپتال کے اچانک دورہ کے دوران ناقص کارکردگی پر ایم ایس کو فوراً اس کے عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔اس موقع پر چلڈرن ہسپتال لاہور کے ڈین پروفیسر ڈاکٹر مسعود صادق صوبائی وزیر صحت کے ہمراہ تھے۔ڈاکٹر یاسمین راشدنے ساہیوال… Continue 23reading وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کاساہیوال ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرٹیچنگ ہسپتال کادورہ

پاکستان کو جلد پولیو سے پاک ملک قرار دیا جائے گا : بابر عطاء

datetime 10  جون‬‮  2019

پاکستان کو جلد پولیو سے پاک ملک قرار دیا جائے گا : بابر عطاء

لاہور(این این آئی )پولیو کے خاتمے کے حوالے سے وزیراعظم کے فوکل پرسن بابر بن عطاء نے کہا ہے کہ پاکستان کو جلد پولیو سے پاک ملک قرار دیا جائے گا،میڈیا، سول سوسائٹی اور مذہبی تنظیمیں انسداد پولیو مہم میں حکومت کے ساتھ مل کر کام کریں۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading پاکستان کو جلد پولیو سے پاک ملک قرار دیا جائے گا : بابر عطاء

آم کا استعمال بریسٹ اور کولون کے سرطان سے محفوظ رکھنے کیلئے انتہائی مفید ہے،ماہرین

datetime 10  جون‬‮  2019

آم کا استعمال بریسٹ اور کولون کے سرطان سے محفوظ رکھنے کیلئے انتہائی مفید ہے،ماہرین

اسلام آباد ( آن لائن) حال ہی میں کی گئی طبی تحقیق کے مطابق آم کا استعمال بریسٹ اور کولون کے سرطان سے محفوظ رکھنے کیلئے انتہائی مفید ہے۔ برلن کی معروف محقق ڈاکٹر سواسانی ٹیل کوٹ اور ان کے شوہر ڈاکٹر سیٹوٹیل نےآم کے گودے ، جوس ، چھلکے اور گٹھلی کو کینسر کے… Continue 23reading آم کا استعمال بریسٹ اور کولون کے سرطان سے محفوظ رکھنے کیلئے انتہائی مفید ہے،ماہرین

Page 330 of 1061
1 321 322 323 324 325 326 327 328 329 330 331 332 333 334 335 336 337 338 339 1,061