اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

پنگریو اورگردونواح کے علاقوں میں ہیپاٹائٹس کا مرض انتہائی خطرناک صورت اختیارکرگیا

datetime 16  اپریل‬‮  2019

پنگریو اورگردونواح کے علاقوں میں ہیپاٹائٹس کا مرض انتہائی خطرناک صورت اختیارکرگیا

پنگریو(این این آئی)پنگریو اورگردونواح کے علاقوں میں ہیپاٹائٹس کا مرض انتہائی خطرناک صورت اختیارکرگیا ہے اوراس مرض کے باعث ہونے والی اموات بھی تشویشناک حد تک بڑھ گئی ہیں اس سلسلے میں مزیدتین افرادجن میں پریس کلب پنگریو کے سابق صدرطارق بشیرکمبوہ کے چچا محمداسحاق.پرائمری ٹیچر سچل احمدانی اورپنگریو کے سیاسی وسماجی رہنما راناسلیم کی… Continue 23reading پنگریو اورگردونواح کے علاقوں میں ہیپاٹائٹس کا مرض انتہائی خطرناک صورت اختیارکرگیا

انسان ورزش کرنے سے زیادہ خوش رہ سکتا ہے،دوران تحقیق نیا انکشاف

datetime 16  اپریل‬‮  2019

انسان ورزش کرنے سے زیادہ خوش رہ سکتا ہے،دوران تحقیق نیا انکشاف

اسلام آباد ( آن لائن )صحت کے عالمی دن کے موقع پر ماہرین کا کہنا ہے کہ ورزش کو اپنی عادت بنائیں کیونکہ ورزش انسان کو صحت اور خوشی دیتی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پچھلے دنوں ہونی والی ایک تحقیق کے بعد سائنس نے یہ ثابت کردیا کہ انسان ورزش کرنے سے زیادہ خوش رہ… Continue 23reading انسان ورزش کرنے سے زیادہ خوش رہ سکتا ہے،دوران تحقیق نیا انکشاف

اسلام آباد کی بڑی عمارات میں سگریٹ نوشی ممنوع ہے ،،اب قانون کویونیورسٹی اور کالجز میں بھی لاگو کروائیں گے، وزیر صحت

datetime 15  اپریل‬‮  2019

اسلام آباد کی بڑی عمارات میں سگریٹ نوشی ممنوع ہے ،،اب قانون کویونیورسٹی اور کالجز میں بھی لاگو کروائیں گے، وزیر صحت

اسلام آباد (این این آئی)وزیر صحت عامر محمود کیانی نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی بڑی عمارات میں سگریٹ نوشی ممنوع ہے ،،اب قانون کویونیورسٹی اور کالجز میں بھی لاگو کروائیں گے، لوگوں کی صحت کے حوالے سے کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا ، تمام پارکس میں تربیت یافتہ عملہ تعینات ہوگا ،ادویات کی قیمتوں… Continue 23reading اسلام آباد کی بڑی عمارات میں سگریٹ نوشی ممنوع ہے ،،اب قانون کویونیورسٹی اور کالجز میں بھی لاگو کروائیں گے، وزیر صحت

پاکستان میں صحت کی سہولیات اور آگاہی کے فقدان کے باعث ذیابیطس،پھیپھڑوں،جگر اور دل کے امراض میں اضافہ ہونے لگا

datetime 15  اپریل‬‮  2019

پاکستان میں صحت کی سہولیات اور آگاہی کے فقدان کے باعث ذیابیطس،پھیپھڑوں،جگر اور دل کے امراض میں اضافہ ہونے لگا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان میں صحت کی سہولیات اور آگاہی کے فقدان کے باعث ذیابیطس،پھیپھڑوں،جگر اور دل کے امراض میں اضافہ ہونے لگا ۔ تفصیلات کے مطابق وزارت صحت کی جانب سے وجوحات سے متعلق فیکٹ شیٹ تیار کرلی گئی ۔ دستاویز کے مطابق ٹی بی سے متاثرہ ممالک میں پاکستان پانچویں نمبر… Continue 23reading پاکستان میں صحت کی سہولیات اور آگاہی کے فقدان کے باعث ذیابیطس،پھیپھڑوں،جگر اور دل کے امراض میں اضافہ ہونے لگا

لیبیا ، اپریل میں اب تک 121افراد ہلاک ہو چکے ہیں، ڈبلیو ایچ او

datetime 15  اپریل‬‮  2019

لیبیا ، اپریل میں اب تک 121افراد ہلاک ہو چکے ہیں، ڈبلیو ایچ او

طرابلس (این این آئی ) عالمی ادارہ صحت نے بتایا ہے کہ لیبیا میں اس ماہ کے دوران اب تک121 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے ایک ترجمان نے گزشتہ روز جاری کیے گئے ایک بیان میں کہاکہ جنگی سردار خلیفہ حفتر کی جانب سے دارالحکومت طرابلس پر… Continue 23reading لیبیا ، اپریل میں اب تک 121افراد ہلاک ہو چکے ہیں، ڈبلیو ایچ او

بحرہند کی جزیرہ ریاست مڈغاسکر میں خسرے کی وبا سے1200افرادہلاک

datetime 15  اپریل‬‮  2019

بحرہند کی جزیرہ ریاست مڈغاسکر میں خسرے کی وبا سے1200افرادہلاک

انٹیاناناریو(این این آئی )بحر ہند کی جزیرہ ریاست مڈغاسکر کو خسرے کی شدید وبا کا سامنا ہے۔ اب تک اس وبا کے پھیلنے سے ہونے والی اموات بارہ سو سے تجاوز کر چکی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت صحت نے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہاکہ ہزاروں بچوں کو ابھی تک ویکسین دستیاب… Continue 23reading بحرہند کی جزیرہ ریاست مڈغاسکر میں خسرے کی وبا سے1200افرادہلاک

پاکستان میں ایک کروڑ80 لاکھ سے زائد افراد معذور ہیں جن میں بڑی تعداد بچوں کی ہے : مقررین

datetime 14  اپریل‬‮  2019

پاکستان میں ایک کروڑ80 لاکھ سے زائد افراد معذور ہیں جن میں بڑی تعداد بچوں کی ہے : مقررین

اوکاڑہ کینٹ(این این آئی) پاکستان میں ایک کروڑ80 لاکھ سے زائد افراد معذور ہیں جن میں بڑی تعداد بچوں کی ہے ،معذور افراد کسی بھی معاشرے کا اہم حصہ ہیں جنھیں دیگر شہریوں کی طرح اپنی زندگی اچھے طریقے سے بسر کرنے کا مکمل حق ہے،پاکستان نے معذور افراد کی بحالی کے عالمی کنونشن پر… Continue 23reading پاکستان میں ایک کروڑ80 لاکھ سے زائد افراد معذور ہیں جن میں بڑی تعداد بچوں کی ہے : مقررین

پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں مریضوں کے دل کے آپریشن بند،وجہ کیا بنی؟ انتظامیہ نے ڈاکٹرز کوآگاہ کر دیا

datetime 13  اپریل‬‮  2019

پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں مریضوں کے دل کے آپریشن بند،وجہ کیا بنی؟ انتظامیہ نے ڈاکٹرز کوآگاہ کر دیا

پشاور (این این آئی)صوبائی دارالحکومت پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں مریضوں کے دل کے آپریشن بندکردئیے گئے، ہسپتال انتظامیہ نے ڈاکٹرز کو خط لکھ کر آگاہ کر دیا۔ ہفتہ کو تفصیلات کے مطابق لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاورمیں مریضوں کے دل کے آپریشن بندکردئیے گئے،اس حوالے سے ہسپتال انتظامیہ نے ڈاکٹرز کو خط لکھ دیا… Continue 23reading پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں مریضوں کے دل کے آپریشن بند،وجہ کیا بنی؟ انتظامیہ نے ڈاکٹرز کوآگاہ کر دیا

پشاور :خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، مضرصحت مشروبات کی فیکٹری سیل ،15 ہزار لیٹر سے زائد جعلی مشروبات ضبط

datetime 13  اپریل‬‮  2019

پشاور :خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، مضرصحت مشروبات کی فیکٹری سیل ،15 ہزار لیٹر سے زائد جعلی مشروبات ضبط

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی نے پشاور کے علاقے بڈھ بیرزنگلی میں کارروائی کے دوران مضرصحت مشروبات کی فیکٹری سیل کر کے 15 ہزار لیٹر سے زائد جعلی مشروبات تحویل میں لے لیے۔خیبرپختو نخوافوڈ اتھارٹی کے مطابق بڈھ بیرزنگلی میں گھر میں قائم جعلی مشروبات بنانے والی پر چھاپہ مارا گیا۔ کارروائی کے دوران 15… Continue 23reading پشاور :خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، مضرصحت مشروبات کی فیکٹری سیل ،15 ہزار لیٹر سے زائد جعلی مشروبات ضبط