دنیا پر کونسی بیماری کے لاحق ہونے کا خدشہ منڈلانے لگا ؟ ماہرین نے انتباہ جاری کر دیا
کراچی (این این آئی )امریکا میں کی جانے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سال2050تک دنیا کی نصف آبادی کو نظر کی کمزوری کا چشمہ پہننے کی ضرورت ہوگی اور اس تشویشناک رجحان کی وجہ کچھ اور نہیں ہمارے اسمارٹ فونز اور ٹیبلٹس ہوں گے۔تحقیق میں سال1995سے 2015 تک کا ڈیٹا اکٹھا کیا… Continue 23reading دنیا پر کونسی بیماری کے لاحق ہونے کا خدشہ منڈلانے لگا ؟ ماہرین نے انتباہ جاری کر دیا











































