کونسی مضر صحت چیز پاکستانیوں کو کھلائی جانیوالی تھی؟ پنجاب فوڈ اتھارٹی نےسپلائی کرنے کی کوشش ناکام بنادی
لاہور(این این آئی) لاہور میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے پچاس ہزار لیٹرمضرصحت تیل ہوٹلوں کو سپلائی کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھاڑٹی ویجیلینس کی ٹیم نے لاہور میں بڑی کارروائی کر تے ہوئے جانوروں کی آلائشوں سے تیل نکال کرہوٹلوں کو سپلائی کرنے والی حمید آئل مل کو سیل کرکے پچاس… Continue 23reading کونسی مضر صحت چیز پاکستانیوں کو کھلائی جانیوالی تھی؟ پنجاب فوڈ اتھارٹی نےسپلائی کرنے کی کوشش ناکام بنادی











































