اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

ساہیوال : گیسٹرو سے تین افراد جاں بحق ، درجنوں ہسپتال دا خل ، چار کی حالت نازک

datetime 21  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ساہیوال(این این آئی) گیسٹرو سے تین افراد جاں بحق در جنوں کو ہسپتال دا خل کرا دیا گیا ہے جن میں چار کی حالت نازک ہے۔تفصیلات کے مطابق گیسٹرو کی بیماری چند روز سے شروع ہے اورگیسٹرو کے سبب چک96۔نائن۔ایل کے مکرم خاں کی18سالہ بیٹی سلمیٰ بی بی ،کینال کالونی کے 51 حسنین اور پاک پتن

چوک کے افضل کی32سالہ بیوی فتح بانو کوبے ہوشی کی حالت میں سول ہسپتال ساہیوال لایا گیا جہاں تینوں دم توڑ گئے ۔گیسٹرو کے درجنوں دیگرا فراد کو بھی لایا گیا جن میں چار افراد شمیر احمد،سکینہ،حمیداں اور نور احمد کی حالت نازک ہے۔شہریوں نے گیسٹرو کے تدارک کیلئے ہنگامی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…