اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

ڈینگی کا جن بے قابو،پشاور میں 1ہزار ،راولپنڈی میں 250سے زائد مریض ڈینگی وائرس میں مبتلا، انتباہ جاری

datetime 21  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی/پشاور(آن لائن) راولپنڈی اور پشاور میں ڈینگی کا ’’جن‘‘بے قابو ہو گیا جس کے بعد پشاور میں ڈینگی کے مریضوکے تعداد 1ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ راولپنڈی کے تینو ں سرکاری ہسپتالوں میں بھی 250سے زائد ڈینگی میں مبتلا افراد زیر علاج ہیں۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی اوراسلام آباد میں ڈینگی پھر سے بے قابو ہو گیا

ہے اور ہر دن گزرنے کے بعد ڈینگی مریضوں کا ہسپتالوں میں غیر معمولی حد تک اضافہ ہو رہا ہے اس وقت پشاور کے ہسپتالوں میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 1ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ راولپنڈی میں بھی ڈینگی وائرس نے دوبارہ سر اٹھا لیا ہے ،راولپنڈی کے ڈسٹرکٹ ہسپتال سمیت ہولی فیملی ، بے نظیر ہسپتالوں میں 250سے زائد ڈینگی میں مبتلا مریض زیر علاج ہیں ۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…