پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

گرمی کی شدت میں اضافہ کے باعث گیسٹرو نے وبا کی صورت اختیار کرلی

datetime 19  اپریل‬‮  2019

گرمی کی شدت میں اضافہ کے باعث گیسٹرو نے وبا کی صورت اختیار کرلی

خیرپور(این این آئی)خیرپور اور گردونواح میں بارشوں کے بعد موسم خوشگوار ہونے کے بعد اچانک گرمی کی شدت میں اضافہ کے باعث گیسٹرو نے وبا کی صورت اختیار کرلی ہے ،بچے سرکاری و پرائیویٹ ہسپتالوں مقامی ڈاکٹروں کی کلینک پر علاج کرانے کے لئے داخل۔ مضافات کے مختلف دیہی علاقوں سے متعدد بچوں کے گیسٹرو… Continue 23reading گرمی کی شدت میں اضافہ کے باعث گیسٹرو نے وبا کی صورت اختیار کرلی

آپ اگرکینسر سے بچنا چاہتے ہیں تو اپنے گھر میں موجود ان عام استعمال کی چیزوں کا استعمال کریں،طبی ماہرین نے مشورہ دے دیا

datetime 19  اپریل‬‮  2019

آپ اگرکینسر سے بچنا چاہتے ہیں تو اپنے گھر میں موجود ان عام استعمال کی چیزوں کا استعمال کریں،طبی ماہرین نے مشورہ دے دیا

کراچی(این این آئی)طبی ماہرین نے کہا ہے کہ لہسن اور ہری پیاز کینسر سے بچاؤ کیلئے مفید ہیں۔ چینی ماہرین صحت کے مطابقگھروں میں عام استعمال ہونے والی مشہور سبزیاں لہسن اور ہری پیاز کینسر کے خلاف افادیت کے حامل ہیں۔چائنا میڈیکل یونیورسٹی میں واقع فرسٹ ہاسپٹل کے ماہرین کے ماہرین صحت کی جدید تحقیق… Continue 23reading آپ اگرکینسر سے بچنا چاہتے ہیں تو اپنے گھر میں موجود ان عام استعمال کی چیزوں کا استعمال کریں،طبی ماہرین نے مشورہ دے دیا

موٹاپے سے پریشان سعودیوں نے اربوں ریال خرچ کر ڈالے

datetime 19  اپریل‬‮  2019

موٹاپے سے پریشان سعودیوں نے اربوں ریال خرچ کر ڈالے

الریاض (این این آئی)موٹاپے کو بڑھانے کے لیے انسان کو زیادہ کوشش نہیں کرنا پڑتی، لیکن اسے کم کرنا جان جوکھوں کا کام ہے۔سعودی عرب کی آبادی کا 50 فیصدحصہ موٹاپے کا شکار ہے اور اس سے نجات حاصل کرنے کے لیے سعودی شہریوں نے سال 2018 میں 3.8 ارب ریال خرچ کرڈالے۔مقامی اخبار الوطن… Continue 23reading موٹاپے سے پریشان سعودیوں نے اربوں ریال خرچ کر ڈالے

وفاقی پولیس کے اہلکار کس خطرناک بیماری میں ملوث نکلے؟سکریننگ کیمپ میں تشویشناک انکشافات

datetime 18  اپریل‬‮  2019

وفاقی پولیس کے اہلکار کس خطرناک بیماری میں ملوث نکلے؟سکریننگ کیمپ میں تشویشناک انکشافات

اسلام آباد(سی پی پی )اسلام آباد کے پولیس لائن ہیڈ کواٹر میں وزارت صحت کی جانب سے لگائے گئے اسکریننگ کیمپ میں وفاقی پولیس اہلکاروں سے لئے گئے خون کے 900نموںوں میں سے 40 میں ہیپاٹائٹس کی تشخیص ہوئی ہے۔اسلام آباد کے پولیس لائن ہیڈ کواٹر میں وزارت صحت کی جانب سے لگائے گئے اسکریننگ… Continue 23reading وفاقی پولیس کے اہلکار کس خطرناک بیماری میں ملوث نکلے؟سکریننگ کیمپ میں تشویشناک انکشافات

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے رمضان المبارک کیلئے جعلی جوس کی تیاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ،خام مال سے بھری گاڑی پکڑی گئی

datetime 17  اپریل‬‮  2019

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے رمضان المبارک کیلئے جعلی جوس کی تیاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ،خام مال سے بھری گاڑی پکڑی گئی

لاہور(این این آئی) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے رمضان المبارک کیلئے جعلی جوس کی تیاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ،خام مال سے بھری گاڑی پکڑی گئی ،10ہزار کلو سے زائد مال برآمد،250 کارٹنوں میں بھرے کیمیکلز ،کھلے رنگ، سٹارچ اور مصنوئی فلیور برآمد کر لیا گیا ۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی کیپٹن (ر) محمد… Continue 23reading پنجاب فوڈ اتھارٹی نے رمضان المبارک کیلئے جعلی جوس کی تیاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ،خام مال سے بھری گاڑی پکڑی گئی

وزیر صحت پنجاب نے آئندہ پولیو مہم میں کسی قسم کی کوتاہی پر متعلقہ افسران کے خلاف سخت ایکشن لینے کا حکم دے دیا

datetime 17  اپریل‬‮  2019

وزیر صحت پنجاب نے آئندہ پولیو مہم میں کسی قسم کی کوتاہی پر متعلقہ افسران کے خلاف سخت ایکشن لینے کا حکم دے دیا

لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے آئندہ پولیو مہم میں کسی قسم کی کوتاہی پر متعلقہ افسران کے خلاف سخت ایکشن لینے کا حکم دے دیا۔انہوں نے یہ حکم محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر میں پولیو مہم کے حوالہ سے اعلیٰ سطحی اجلاس میں جاری کیا۔ اجلاس میں صوبائی سیکرٹری… Continue 23reading وزیر صحت پنجاب نے آئندہ پولیو مہم میں کسی قسم کی کوتاہی پر متعلقہ افسران کے خلاف سخت ایکشن لینے کا حکم دے دیا

دنیا بھر میں خسرے کی بیماری میں300 فیصد اضافہ

datetime 17  اپریل‬‮  2019

دنیا بھر میں خسرے کی بیماری میں300 فیصد اضافہ

جنیوا(این این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہاہے کہ رواں برس کے ابتدائی 3 ماہ میں عالمی سطح پر خسرے کے مرض میں 300 فیصد اضافہ ہوا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ خسرے کے اصل مریضوں کی تعداد رجسٹرڈ کیسز سے کہیں زیادہ ہوسکتی ہے۔ڈبلیو ایچ… Continue 23reading دنیا بھر میں خسرے کی بیماری میں300 فیصد اضافہ

وزیرصحت نے پنجاب بھرمیں انسانی اعضاء کی غیرقانونی فروخت کے خلاف گرینڈآپریشن کاحکم دے دیا

datetime 16  اپریل‬‮  2019

وزیرصحت نے پنجاب بھرمیں انسانی اعضاء کی غیرقانونی فروخت کے خلاف گرینڈآپریشن کاحکم دے دیا

لاہور(این این آئی) صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدنے پنجاب بھرمیں انسانی اعضاء کی غیرقانونی فروخت کے خلاف گرینڈآپریشن کاحکم دے دیا۔ صوبائی وزیر نے انسانی اعضاء کی غیرقانونی فروخت کے خلاف ایکشن کاحکم سپیشلائزڈہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں پنجاب ہیومن آرگنزٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔اجلاس میں صوبائی سیکرٹری سپیشلائزڈہیلتھ… Continue 23reading وزیرصحت نے پنجاب بھرمیں انسانی اعضاء کی غیرقانونی فروخت کے خلاف گرینڈآپریشن کاحکم دے دیا

پنگریو اورگردونواح کے علاقوں میں ہیپاٹائٹس کا مرض انتہائی خطرناک صورت اختیارکرگیا

datetime 16  اپریل‬‮  2019

پنگریو اورگردونواح کے علاقوں میں ہیپاٹائٹس کا مرض انتہائی خطرناک صورت اختیارکرگیا

پنگریو(این این آئی)پنگریو اورگردونواح کے علاقوں میں ہیپاٹائٹس کا مرض انتہائی خطرناک صورت اختیارکرگیا ہے اوراس مرض کے باعث ہونے والی اموات بھی تشویشناک حد تک بڑھ گئی ہیں اس سلسلے میں مزیدتین افرادجن میں پریس کلب پنگریو کے سابق صدرطارق بشیرکمبوہ کے چچا محمداسحاق.پرائمری ٹیچر سچل احمدانی اورپنگریو کے سیاسی وسماجی رہنما راناسلیم کی… Continue 23reading پنگریو اورگردونواح کے علاقوں میں ہیپاٹائٹس کا مرض انتہائی خطرناک صورت اختیارکرگیا

Page 345 of 1063
1 336 337 338 339 340 341 342 343 344 345 346 347 348 349 350 351 352 353 354 1,063