وزیر اعظم صحت کے شعبہ میں اصلاحات کا جلد اعلان کریں گے،ڈاکٹر ظفر مرزا
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد:وزیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے پولی کلینک ہسپتال میں مریضوں کے رش کو کم کرنے اور اصلاحات کے ذریعے ہسپتال میں بہتری لانے کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی،کمیٹی ہفتہ وار بنیادں پر فیصلے کرکے عملدرآمد کو یقینی بنائے گی تاکہ جلد از جلد ہسپتال میں بہتری کو یقینی بنایا جاسکے۔ان خیالات… Continue 23reading وزیر اعظم صحت کے شعبہ میں اصلاحات کا جلد اعلان کریں گے،ڈاکٹر ظفر مرزا





































