بنوں: ایک اور پولیو کیس سامنے آگیا 17 سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ،تعداد13 ہوگئی

17  جون‬‮  2019

بنوں ( آن لائن) بنوں کے علاقے جانی خیل سے ایک اور پولیو کیس سامنے آگیا، 17 سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی، بنوں ڈویژن میں پولیو کیسز کی تعداد 13 ہوگئی۔ ادھر ملک بھر میں آج سے خصوصی پولیو مہم کا آغاز ہوگا۔ محکمہ صحت کوئٹہ کے مطابق کوئٹہ، پشین، قلعہ عبداللہ، ڈیرہ بگٹی، ڑوب، خضدار، مستونگ، جعفر آباد، نصیر آباد، لسبیلہ، لورالائی، دکی اور چاغی میں 3 روزہ انسداد

پولیو مہم آج سے شروع ہے جس کے لئے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔انسداد پولیو مہم میں 13لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی ویکسین پلائی جائے گی۔ مہم میں مجموعی طور پر 5368 ٹیمیں شامل ہیں جن میں 4556 موبائل ٹیمیں 362 فکسڈ سائٹ، 322 ٹرانزٹ پوائنٹس پر پولیو کا عملہ فرائض انجام دیگا۔ سیکیورٹی کیلئے ایف سی، لیویز اور پولیس کی نفری تعینات کی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…