اسلام آباد (نیوز ڈیس ک)ہر سال کروڑوں افراد کو دل کے دورے کا سامنا ہوتا ہے جن میں سے لاکھوں کیلئے زندگی کا سفر ختم بھی ہوجات اہے ہارٹ اٹیک کی روایتی علامت جیسے سینے میں درد یا دبا? ٹھنڈے پیسنے انتہائی کمزوری وغیرہ تو سب کو معلوم ہی ہے مگر کچھ ایسی واضح علامت بھی ہوتی ہیں جو بیشتر افراد کو معلوم نہیں ہوتی اور انہیں معمولی
سمجھ کر نظر انداز کردیا جاتا ہے تاہم وہ دل کے دورے کے خطرے کی نشاندہی کررہی ہوتی ہیں تو ایسی ہی چند خاموش علامات کو جانے جن میں سے کسی ایک کا بھی تجربہ آپ کو ہوتو فوری طور پر ڈاکٹر سے رجوع کریں دل کے دورے کی علامت کو قبل از وقت بھانپ لینے اور علاج کرانے سے زندگی کے بچنے کا امکان کافی حد تک بڑھ جاتا ہے۔