ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

امریکہ میں پناہ گزین بچوں کی موت باعث تشویش ہے ، یونیسیف

datetime 2  جون‬‮  2019

امریکہ میں پناہ گزین بچوں کی موت باعث تشویش ہے ، یونیسیف

واشنگٹن (این این آئی )یونیسیف نے امریکہ میں پناہ گزین بچوں کی موت پرتشویش کا اظہار کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) نے امریکہ میں امیگریشن اور پناہ گزینی کے عمل کے دوران مہاجرین اور پناہ گزین بچوں کی اموات کے بارے میں حال ہی میں شائع رپورٹ کو تشویشناک… Continue 23reading امریکہ میں پناہ گزین بچوں کی موت باعث تشویش ہے ، یونیسیف

سحر اور افطار کے دوران دودھ سوڈے کا استعمال نقصان دہ ہے یا فائدہ مند؟ طبی ماہرین نے بتا دیا

datetime 2  جون‬‮  2019

سحر اور افطار کے دوران دودھ سوڈے کا استعمال نقصان دہ ہے یا فائدہ مند؟ طبی ماہرین نے بتا دیا

کراچی(این این آئی)رمضان المبارک میں افطاری کے اوقات روزہ داروں کی بڑی تعداد دودھ سوڈا پینے کو ترجیح دیتی ہے تاہم طبی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ دودھ سوڈے کو سحر و افطار میں پینا نقصان دہ ہے۔طبی ماہرین کے مطابق تلی ہوئی اشیاء بھی انسانی صحت کے لیے زہر قاتل ہے۔ رمضان میں… Continue 23reading سحر اور افطار کے دوران دودھ سوڈے کا استعمال نقصان دہ ہے یا فائدہ مند؟ طبی ماہرین نے بتا دیا

پاکستان میں ہر چوتھا فرد ٹائپ 1ذیابیطس کا شکار ہے

datetime 2  جون‬‮  2019

پاکستان میں ہر چوتھا فرد ٹائپ 1ذیابیطس کا شکار ہے

کراچی (این این آئی) چھٹی سالانہ ذیابیطس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بین الاقوامی مقررین نے ذیابیطس کو ایک اہم مسئلہ قرار دیا ہے جو کہ انسانی صحت کے ساتھ ساتھ اس کے معمولاتِ زندگی اور معاشی حالات کو بھی متاثر کر تا ہے۔ ممتاز دوا ساز ادارے صنوفی پاکستان اور ذیابیطس ایسو سی ایشن… Continue 23reading پاکستان میں ہر چوتھا فرد ٹائپ 1ذیابیطس کا شکار ہے

دوران حمل خواتین کو ڈپریشن کی شکایت ہوسکتی ہے،نئی تحقیق

datetime 2  جون‬‮  2019

دوران حمل خواتین کو ڈپریشن کی شکایت ہوسکتی ہے،نئی تحقیق

نیویارک(این این آئی)سائیکولیجیکل اسسمنٹ جنرل میں شائع ہونے والی تحقیق میں کہاگیا ہے کہ دوران حمل خواتین متعدد جسمانی و جذباتی تبدیلیوں سے گزرتی ہیں۔اس دوران جسمانی تبدیلیوں کی جانب ان کا منفی رویہ بچے کی پیدائش کے بعد ڈپریشن کا باعث بن سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سائیکولیجیکل اسسمنٹ جنرل میں شائع ہونے والی تحقیق… Continue 23reading دوران حمل خواتین کو ڈپریشن کی شکایت ہوسکتی ہے،نئی تحقیق

سندھ کے بعد ایڈز کے موذی مرض نے پنجاب کا رخ کر لیا‘ضلع گجرات میں ایڈز کے مریضوں کی ہوشربا تعداد سامنے آگئی،بڑی تعداد میں بچے بھی شامل

datetime 2  جون‬‮  2019

سندھ کے بعد ایڈز کے موذی مرض نے پنجاب کا رخ کر لیا‘ضلع گجرات میں ایڈز کے مریضوں کی ہوشربا تعداد سامنے آگئی،بڑی تعداد میں بچے بھی شامل

لاہور(این این آئی)سندھ کے بعد ایڈز کے موذی مرض نے پنجاب کا رخ کر لیا‘ضلع گجرات میں ایڈز کے مریضوں کی ہوشربا تعداد سامنے آگئی،بڑی تعداد میں بچے بھی شامل،سندھ کے بعد ایڈز کے موذی مرض نے پنجاب کا رخ کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق  ضلع گجرات میں ایڈز کے مریضوں کی ہوشربا تعداد… Continue 23reading سندھ کے بعد ایڈز کے موذی مرض نے پنجاب کا رخ کر لیا‘ضلع گجرات میں ایڈز کے مریضوں کی ہوشربا تعداد سامنے آگئی،بڑی تعداد میں بچے بھی شامل

بنوں ،قبائلی سب ڈویژن میں پولیو سے متاثرہ ایک اور کیس رپورٹ ، ملک بھر میں کیسز کی تعداد 21 ہوگئی

datetime 1  جون‬‮  2019

بنوں ،قبائلی سب ڈویژن میں پولیو سے متاثرہ ایک اور کیس رپورٹ ، ملک بھر میں کیسز کی تعداد 21 ہوگئی

کوہاٹ(این این آئی) ضلع بنوں کے قبائلی سب ڈویژن میں پولیو سے متاثرہ ایک اور کیس رپورٹ ہونے کے بعد رواں سال کے دوران ضلع بنوں میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد تشویشناک حد تک بڑھ کر (7)جبکہ خیبرپختونخوا میں پولیوسے متاثرہ بچوں کی تعداد (15) اور ملک بھر میں تعداد (21) ہوگئی ۔… Continue 23reading بنوں ،قبائلی سب ڈویژن میں پولیو سے متاثرہ ایک اور کیس رپورٹ ، ملک بھر میں کیسز کی تعداد 21 ہوگئی

پاکستان میں ہرسال ایک لاکھ 60 ہزار افراد تمباکو نوشی کے باعث زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں، عالمی ادارہ صحت

datetime 31  مئی‬‮  2019

پاکستان میں ہرسال ایک لاکھ 60 ہزار افراد تمباکو نوشی کے باعث زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں، عالمی ادارہ صحت

کراچی(این این آئی)ملک بھرکی طرح پاکستان میں بھی31مئی کوانسداد تمباکو نوشی کا دن منایاگیا۔اس دن منانے کا مقصد ایسی مہم چلانا ہے جس سے لوگ سگریٹ نوشی ترک کر دیں لیکن تمام تر اقدامات کے باوجود دنیا میں سگریٹ پینے والے افراد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق ہر6سیکنڈ کے بعد… Continue 23reading پاکستان میں ہرسال ایک لاکھ 60 ہزار افراد تمباکو نوشی کے باعث زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں، عالمی ادارہ صحت

ہیپاٹائٹس کے پھیلائو کی روک تھام کیلئے دائر درخواست پر سیکرٹری صحت اور ایم ڈی واسا ذاتی حیثیت میں رپورٹ سمیت طلب

datetime 31  مئی‬‮  2019

ہیپاٹائٹس کے پھیلائو کی روک تھام کیلئے دائر درخواست پر سیکرٹری صحت اور ایم ڈی واسا ذاتی حیثیت میں رپورٹ سمیت طلب

لاہور(این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے ہیپاٹائٹس کے پھیلائو کی روک تھام کے لئے دائر درخواست پر سیکرٹری صحت اور ایم ڈی واسا کو ذاتی حیثیت میں رپورٹ سمیت طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مامون رشید شیخ نے کیس کی سماعت کی ۔ درخواست درخواست اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے موقف اپنایا کہ حکومت… Continue 23reading ہیپاٹائٹس کے پھیلائو کی روک تھام کیلئے دائر درخواست پر سیکرٹری صحت اور ایم ڈی واسا ذاتی حیثیت میں رپورٹ سمیت طلب

ہارٹ اٹیک اور فالج سے بچاؤ،مگر کس طرح؟ بادام کو اس طریقے سے استعمال کریں، حیرات انگیز فوائد

datetime 31  مئی‬‮  2019

ہارٹ اٹیک اور فالج سے بچاؤ،مگر کس طرح؟ بادام کو اس طریقے سے استعمال کریں، حیرات انگیز فوائد

کراچی(این این آئی)طبی ماہرین نے کہاہے کہ باقاعدگی سے بادام کھانے سے جسم میں موجودنقصان دہ کولیسٹرول کی سطح کم ہوتی ہے، جس سے ہارٹ اٹیک اور فالج کا خطرہ کم ہوجاتا ہے۔بادام کے حوالے سے طبی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ اس میں متعدد وٹامنز اور ایسے اجزا بھی پائے جاتے ہیں جو… Continue 23reading ہارٹ اٹیک اور فالج سے بچاؤ،مگر کس طرح؟ بادام کو اس طریقے سے استعمال کریں، حیرات انگیز فوائد

1 346 347 348 349 350 351 352 353 354 355 356 1,080