صوبائی وزیرصحت پنجاب کا صحت کے عالمی دن کے موقع پرخصوصی پیغام
لاہور(این این آئی) صوبائی وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد نے صحت کے عالمی دن کے موقع پر کہا کہ صحت مندماحول اورمعاشرہ صحت مندزندگی کی بنیادرکھتاہے ۔ صحت اورتندرستی اللہ پاک کی اولین نعمتوں میں سے ایک ہے۔ صحت کا عالمی دن منانے کا بنیادی مقصدصحت مندمعاشرہ اور ماحول کی اہمیت کواجاگرکرناہے۔ پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں… Continue 23reading صوبائی وزیرصحت پنجاب کا صحت کے عالمی دن کے موقع پرخصوصی پیغام