پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

ہیپاٹائٹس کے پھیلائو کی روک تھام کیلئے دائر درخواست پر سیکرٹری صحت اور ایم ڈی واسا ذاتی حیثیت میں رپورٹ سمیت طلب

datetime 31  مئی‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے ہیپاٹائٹس کے پھیلائو کی روک تھام کے لئے دائر درخواست پر سیکرٹری صحت اور ایم ڈی واسا کو ذاتی حیثیت میں رپورٹ سمیت طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مامون رشید شیخ نے کیس کی سماعت کی ۔ درخواست درخواست اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے

موقف اپنایا کہ حکومت کی جانب سے ہیپاٹائٹس کے پھیلائوکو روکنے کے لئے اقدامات نہیں کئے جا رہے۔استدعا ہے کہ اس سلسلہ میں حکم جاری کیا جائے۔ فاضل عدالت نے کیس کی مزید سماعت 25جون تک ملتوی کرتے ہوئے سیکرٹری صحت اور ایم ڈی واسا کو ذاتی حیثیت میںرپورٹ سمیت طلب کر لیا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…