بھارت میں لیچی کھانے سے ہلاک بچوں کی تعداد 100 ہوگئی
بہار(این این آئی)بھارتی ریاست بہار میں لیچی کھانے سے پْراسرار دماغی بیماری میں مبتلا ہو کر مرنے والے بچوں کی تعداد 100 ہوگئی۔ین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست بہار میں دماغ کی سوزش کے باعث 10 سال سے کم عمر کے بچوں کی پراسرار ہلاکتوں کی وجہ وزارت صحت نے لیچی کو… Continue 23reading بھارت میں لیچی کھانے سے ہلاک بچوں کی تعداد 100 ہوگئی











































