پنجاب بھرکے سرکاری ہسپتالوں میں بچہ وارڈزمیں طبی سہولیات کی فراہمی میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی : ڈاکٹریاسمین راشد

12  جون‬‮  2019

لاہور(این این آئی) وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشداچانک گنگارام ہسپتال کے بچہ وارڈمیں پہنچ گئیں۔ڈاکٹریاسمین راشدنے بچہ وارڈمیں صفائی ستھرائی اور مہیاکی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔ صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدنے کہاکہ پنجاب بھرکے سرکاری ہسپتالوں میں بچہ وارڈزمیں طبی سہولیات کی فراہمی میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ گرمی کے سخت موسم میں پنجاب کے تمام سرکاری

ہسپتالوں میں ہیٹ سٹروک اورگیسٹروکے علاج معالجہ کیلئے طبی سہولیات مکمل کی جائیں۔ سرکاری ہسپتالوں کے بچہ وارڈزکے اچانک دورے طبی سہولیات کی سوفیصدفراہمی کویقینی بنانے کیلئے کئے جارہے ہیں۔وزیرصحت پنجاب نے گنگارام ہسپتال کے مختلف وارڈز کا دورہ کرکے مریضوں کی عیادت بھی کی۔ انہوں نے کہاکہ سرکاری ہسپتالوں میں آنے والے مریضوں کوزیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کی خاطرمہیاکی جانے والی طبی سہولیات کی خودمانیٹرنگ کررہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…