جیکب آباد : ایک خاتون اوراسکے دو معصوم بچوں میں ایڈز کی بیماری کا انکشاف
جیکب آباد (این این آئی) جیکب آباد میں ایڈز کے مزید کیسز سامنے آنے لگے، جیکب آباد میں ایک ہی خاندان کی خاتون اوراس کے دو معصوم بچوں میں ایڈز کی بیماری کا انکشاف۔ شوہر ایڈز کی وباء کے باعث پہلے ہی انتقال کرچکا۔ تفصیلات میں کے مطابق جیکب آباد میں ایچ آئی وی ایڈز… Continue 23reading جیکب آباد : ایک خاتون اوراسکے دو معصوم بچوں میں ایڈز کی بیماری کا انکشاف





































