اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

تمام صوبوں کو ایچ آئی وی سے نمٹنے کیلئے سندھ کی پیروی کرنا چاہیے، بلاول بھٹو زر داری

datetime 14  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی) چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ حکومت کی جانب سے ایچ آئی وی متاثرین کیلئے ایک ارب روپے کے فنڈز مختص کرنے پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام صوبوں کو ایچ آئی وی سے نمٹنے کیلئے سندھ کی پیروی کرنا چاہیے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ میڈیا ایچ آئی وی کے

حوالے سے اس وقت صرف سندھ کے ایک شہر پر فوکس کیا ہوا ہے۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ تربت میں 300 جبکہ پنجاب کے پانچ اضلاع میں 2800 ایچ آئی وی متاثرین ہیں۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ ایچ آئی وی کا بحران کسی ایک صوبے کا نہیں بلکہ یہ ایک قومی مسئلہ ہے۔ ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…